مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11138
باب: بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
حدیث نمبر: 11138
١١١٣٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى عن القاسم عن عائشة قالت: ما (شيك) (١) امرؤ بشوكة فما فوقها إلا حط اللَّه بها عنه (خطاياه) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ کسی شخص کو کوئی کانٹا یا اس سے بڑی کوئی چیز نہیں چبھتی مگر اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو ختم فرما دیتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص، هـ]: (يشك).
(٢) في [ح]: (خطاه).