مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11737
باب: جو حضرات نماز جنازہ میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں
من كان يقرأ على الجنازة بفاتحة الكتاب
حدیث نمبر: 11737
١١٧٣٧ - [[حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: سمعت أبا أمامة يحدث سعيد بن المسيب قال: من السنة في الصلاة على الجنازة أن يقرأ بفاتحة الكتاب] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوامامہ سے سنا وہ حضرت سعید بن المسیب کو بیان کر رہے تھے کہ نماز جنازہ میں سنت طریقہ یہ ہے کہ سورة الفاتحہ پڑھی جائے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].