مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11208
باب: غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی
ما أول ما يبدأ به من غسل الميت
حدیث نمبر: 11208
١١٢٠٨ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: (يبدأ بالميت فيوضأ وضوءه للصلاة إلا رجليه] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں میت کو غسل دینے میں نماز والے وضو سے ابتدا کی جائے گی، مگر اس کے پاؤں نہیں دھوئے جائیں گے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من [أ، ب، هـ].