مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12157
باب: قبروں کو برابر کرنے کا بیان
في تسوية القبر وما جاء فيه
حدیث نمبر: 12157
١٢١٥٧ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز قال: تسوية القبور من السنة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ قبروں کر برابر کرنا سنت میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ص، أ]: (جدير).