مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11243
باب: میت کو غسل دینے کے بعد اگر اس سے کچھ (گندگی) نکلے اس کا بیان
في الميت يخرج منه الشيء بعد غسله
حدیث نمبر: 11243
١١٢٤٣ - قال: وكان ابن سيرين يقول: يعاد عليه الغسل.مولانا محمد اویس سرور
(ہشیم) کہتے ہیں: اور حضرت ابن سیرین فرمایا کرتے تھے کہ اس کو دوبارہ غسل دیا جائے گا۔