مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11881
باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له
حدیث نمبر: 11881
١١٨٨١ - حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن طلحة (عن) (١) عمر مثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر سے اسی کے مثل منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) منقطع؛ طلحة لم يدرك عمر.