مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11898

باب: عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے

في المرأة أين يقام منها في الصلاة والرجل أين يقام منه

حدیث نمبر: 11898
١١٨٩٨ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن سفيان عن ليث عن عطاء قال: إذا صلى الرجل على الجنازة قام عند الصدر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں جب آدمی نماز جنازہ پڑھائے تو اس کے سینے کے پاس کھڑا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11898
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11671»