مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12161
باب: قبر کو گارے سے لیپنے کا بیان
في تطيين القبر وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 12161
١٢١٦١ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن [أنه كان يكره تطيين القبور.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن قبروں کے لیپنے کو ناپسند فرماتے تھے۔