مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12037

باب: میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا

ما قالوا في الميت من قال يسل من قبل رجليه

حدیث نمبر: 12037
١٢٠٣٧ - حدثنا عبدة بن سليمان ووكيع عن إسماعيل بن أبي خالد أن (قيسًا) (١) أوصى عند موته أن يسل سلًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت قیس نے وصیت فرمائی تھی کہ مرنے کے بعد ان کو پاؤں کی جانب سے داخل کیا جائے۔

حواشی
(١) في [ز]: (قليسًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12037
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11803»