مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11750
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
من قال ليس على الجنازة قراءة
حدیث نمبر: 11750
١١٧٥٠ - حدثنا وكيع عن سعيد عن عبد اللَّه بن إياس (عن) (١) إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں قراءت (فاتحہ) نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن).