مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11397

باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے

ما قالوا في كم يكفن الميت؟

حدیث نمبر: 11397
١١٣٩٧ - حدثنا ابن علية عن ابن عون (عن) (١) ابن سيرين أنه كان (يحب) (٢) أن يكفن الميت في قميص له (٣) (أزرار) (٤) و (كمان) (٥) مثل الحي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ میت کو قمیص میں کفن دیا جائے جس کے بٹن اور آستین زندوں کی طرح ہوں۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ص]: (يستحب).
(٣) في [س، ط، هـ]: زيادة (و).
(٤) في [ط]: (إزوار)، وفي [هـ]: (وإزار).
(٥) في [هـ]: (كان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11397
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11183»