مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12019

باب: قبر پر کپڑا لٹکانے کا بیان

ما قالوا في مد الثوب على القبر

حدیث نمبر: 12019
١٢٠١٩ - حدثنا سفيان عن أبي إسحاق قال: شهدت جنازة الحارث فمدوا على قبره ثوبًا (فجبذه) (١) عبد اللَّه بن يزيد (قال) (٢): إنما هو رجل (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت حارث کے جنازے میں حاضر ہوا لوگوں نے آپ کی قبر پر کپڑا لٹکایا (پردہ کیلئے) حضرت عبد اللہ بن یزید نے اس کو کھینچ دیا اور فرمایا یہ مرد ہیں۔

حواشی
(١) في [ص]: (فأخذ به)، وفي [ز]: (فجهده)، وفي [هـ]: (فكشفه)، وفي [أ]: (فجذبه).
(٢) في [ص، ز]: (وقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12019
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: فهذا هو الصحيح . »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7150، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6465، 6476، ترقيم محمد عوامة: 11785»