مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11680

باب: میت پر نوحہ کرنے (چیخ وپکار) اور گریبان چاک کرنے سے منع کیا گیا ہے

ما ينهى عنه مما يصنع على الميت من الصياح وشق الجيوب

حدیث نمبر: 11680
١١٦٨٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن (سهم) (١) بن منجاب عن القرثع (الضبي) (٢) قال: لما ثقل أبو موسى (صاحت) (٣) عليه امرأته فقال لها: (أما) (٤) علمت ما قال رسول اللَّه ﷺ قالت: بلى، ثم سكتت، فقيل لها بعد أي شيء؟ قال رسول اللَّه قال: (فقالت) (٥): إن رسول اللَّه ﷺ لعن من حلق وخرق وسلق (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قرثع فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ پر زندگی ثقیل ہوگئی تو ان کی اہلیہ نے چیخنا شروع کردیا۔ انہوں نے ان سے فرمایا کیا تجھے نہیں معلوم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا ہے ؟ کہا کیوں نہیں پھر خاموش ہوگئی۔ بعد میں ان سے پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا تھا۔ انہوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے اس پر جو گریبان چاک کرے، (مصیبت پر) سر منڈوائے اور چیخے اور چلائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (شهر).
(٢) سقط من: [ص، ق].
(٣) في [أ]: (صلحت).
(٤) في [ط، هـ]: (ما).
(٥) في [أ، ب]: (فقلت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11680
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ القرثع صدوق، أخرجه أحمد (١٩٦٢٦)، والنسائي ٤/ ٢١، والطبراني ٢٥/ ٤٢٩، وأصله عند مسلم (١٠٤).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ القرثع صدوق . »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1335، والطبراني فى «الكبير» برقم: 430، ترقيم محمد عوامة: 11459»