مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11422
باب: بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
ما قالوا في الصبي: في كم يكفن؟
حدیث نمبر: 11422
١١٤٢٢ - حدثنا أبو معاوية عن داود عن سعيد بن المسيب قال: يكفن الصبي في خرقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب ارشاد فرماتے ہیں کہ بچے کو خرقہ میں کفن دیں گے۔