مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12098
باب: قبر پر نشانی لگانا اور اس پر کچھ لکھنا
في القبر (يعلم ويكتب) عليه
حدیث نمبر: 12098
١٢٠٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن ابن جريج] (١) عن ابن الزبير جابر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يبنى عليه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر پر تعمیر کرنے سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].