مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11667
باب: نماز جنازہ اور فرض نماز میں سے پہلے کس کو ادا کریں گے
في الجنازة تحضر وصلاة المكتوبة بأيهما يبدأ
حدیث نمبر: 11667
١١٦٦٧ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن الوليد بن أبي مالك عن سعيد ابن المسيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جب نماز جنازہ اور فرض نماز کا وقت ایک ساتھ آجائے تو پہلے فرض نماز پڑھیں گے۔