مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11282

باب: آدمی عورتوں کے ساتھ مر جائے اور وہاں کوئی مرد نہ ہو یا عورت مردوں کیساتھ مر جائے اور وہاں عورت کوئی نہ ہو

ما قالوا في الرجل يموت مع النساء وليس معهن رجل والمرأة تموت مع (الرجال) (و) ليس معهم امرأة

حدیث نمبر: 11282
١١٢٨٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: تيمم بالصعيد (والرجل) (١) كذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس کو پاک مٹی سے تیمم کروایا جائے اور مرد کا حکم بھی اسی طرح ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (والرجال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11282
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6132، ترقيم محمد عوامة: 11074»