مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12327

باب: شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے

(في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)

حدیث نمبر: 12327
١٢٣٢٧ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا: أيهما أحق بالصلاة على الجنازة؟ فقال الحكم: الأخ.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ دونوں میں سے نماز جنازہ کا زیادہ حق دار کون ہے ؟ حضرت حکم نے فرمایا : بھائی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12327
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12085»