مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11163

باب: مریض کی جان کنی کے وقت کیا کہا جائے

ما يقال عند المريض إذا حضر

حدیث نمبر: 11163
١١١٦٣ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن حسان بن إبراهيم عن أمية الأزدي عن جابر بن زيد أنه كان (يقرأ) (٢) عند الميت سورة الرعد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت امیہ ازدی سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن زید میت کے پاس سورة الرعد کی تلاوت فرماتے ۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ، ز].
(٢) في [هـ]: (يقرؤ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11163
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10957»