مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11818
باب: کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی
في الرجل يخاف أن تفوته الصلاة على الجنازة وهو غير متوضئ
حدیث نمبر: 11818
١١٨١٨ - حدثنا أبو داود عن (شيبان) (١) عن جابر (أن سالمًا) (٢) قال (٣): (يتيمم) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے فرمایا: (ایسی صورت میں) تیمم کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (سنان).
(٢) في [ص]: (عن سالم).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (كان).
(٤) سقط من: [ص].