مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11466

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے

من قال ليس على غاسل الميت غسل

حدیث نمبر: 11466
١١٤٦٦ - ثم أتيت ابن عباس فسالته فقال مثل ذلك: أنجسا غسلت (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ پھر میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور آپ سے دریافت کیا، آپ نے بھی اسی طرح جواب دیا کہ کیا تمہاری والدہ نے ناپاک چیز کو غسل دیا ہے ؟

حواشی
(١) منقطع حكمًا، فيه جهالة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11466
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11466، ترقيم محمد عوامة ---)