مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11539
باب: جنازہ کے اعلان کرنے کو مکروہ کہا گیا ہے
ما قالوا في (الإذن) بالجنازة من كرهه
حدیث نمبر: 11539
١١٥٣٩ - قال أبو إسحاق ة وبذلك (أوصى) (١) علقمة (٢) الأسود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے حضرت اسود کو بھی یہی وصیت فرمائی تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (وصى).
(٢) سقط من: [أ، ب].