مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12081

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ لحد پر بانس، سرکنڈے رکھے جائیں گے

ما قالوا في القصب يوضع (على) اللحد

حدیث نمبر: 12081
١٢٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره أن يجعل في اللحد (شيء) (١) إلا لبن نظيف، قال: وكان يكره الآجر وقال: إن (يجدوا) (٢) لبنًا فقصب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ قبر کے اندر صاف کچی اینٹ کے علاوہ کوئی چیز رکھی جائے۔ اور فرماتے ہیں کہ وہ پکی اینٹوں کے رکھنے کو ناپسند فرماتے تھے اور فرماتے تھے اگر کچی اینٹیں نہ ملیں تو لکڑی (بانس) سے کام چلا لو۔

حواشی
(١) زيد في [هـ، ف].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (تجدوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12081
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6386، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12129، 12128، 12130، ترقيم محمد عوامة: 11847»