مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11824
باب: بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ وہ نماز جنازہ ادا کرے تیمم نہ کرے
من رخص أن يصلي عليها ولا (يتيمم)
حدیث نمبر: 11824
١١٨٢٤ - حدثنا وكيع عن (إسماعيل) (١) ومطيع عن الشعبي قال: "يصلي عليها"، زاد فيه مطيع: ليس (فيه) (٢) ركوع ولا سجود] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ نماز جنازہ ادا کرلے۔ مطیع کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ اس (نماز) میں نہ رکوع ہے اور نہ سجدہ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (سهل).
(٢) في [ز]: (فيها).
(٣) الباب بأكمله سقط من: [أ، ب] وفي [ز]: [هذا الباب ذكر في الأصل أن بقي بن مخلد يُقر أصحابه دخوله في كتابه].