مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12218

باب: کوئی شخص اگر یہ وصیت کرے کہ مجھے فلاں جگہ دفن کیا جائے

في الرجل يوصي أن يدفن في الموضع

حدیث نمبر: 12218
١٢٢١٨ - حدثنا أبو أسامة حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس قال: قالت عائشة لما حضرتها الوفاة: ادفنوني مع أزواج النبي ﷺ، فإني كنت (أحدثت) (١) بعده (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قیس فرماتے ہیں کہ جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ نے فرمایا مجھے دیگر ازواج مطہرات کے ساتھ دفن کرنا، کیونکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ایک نیا کام کیا تھا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أحدث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12218
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40574، ترقيم محمد عوامة: 11979»