مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11769

باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں

ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا

حدیث نمبر: 11769
١١٧٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى (بن) (١) علي عن أبيه عن عقبة بن عامر قال: سأله رجل عن (التكبير) (٢) على الجنازة فقال: أربعًا، فقلت الليل والنهار سواء؟ قال: فقال: الليل والنهار سواء (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عقبہ بن عامر سے ایک شخص نے دریافت کیا جنازے میں کتنی تکبیرات ہیں ؟ آپ نے فرمایا چار، میں نے عرض کیا دن اور رات برابر ہیں ؟ آپ نے فرمایا دن اور رات برابر ہیں۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) في [ص]: (تكبير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11769
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12189، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2939، ترقيم محمد عوامة: 11546»