مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12073

باب: قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی

(في الميت يحثى في قبره)

حدیث نمبر: 12073
١٢٠٧٣ - [حدثنا داود (عن مبارك) (١) عن الحسن قال: إن شئت (فاحث) (٢) في القبر وإن شئت فلا (تحث) (٣) فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اگر تو چاہے تو قبر پر مٹی ڈال لے، اور اگر نہ چاہے تو مت ڈال۔

حواشی
(١) وفي [هـ]: (بن مدرك)، وفي [ب]: (بن مبارك).
(٢) في [أ، ب، ز]: (فاحثي).
(٣) في [أ، ب، ز]: (تحثي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12073
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11839»