مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12124

باب: قبر پکی کرنا

في تخصيص القبر والآجر يجعل له

حدیث نمبر: 12124
١٢١٢٤ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن (عيسى بن) (١) ⦗١٢٥⦘ أبي عزة قال: سمعته (نهى) (٢) عن تجصيص (القبر) (٣) (وقال) (٤): لا تجصصوه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ سے قبروں کو پکی کرنے کی ممانعت سنی ہے وہ فرماتے ہیں قبریں پکی مت کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (عباس)، وفي [هـ]: (عباس عن)، وفي [ق]: (بن عباس عن).
(٢) في [أ، ب، ص]: (ينهى).
(٣) في [ص]: (القبور).
(٤) في [أ، ص، ز]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12124
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11888»