مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12349
باب: کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول
حدیث نمبر: 12349
١٢٣٤٩ - حدثنا أبو أسامة (حدثنا) (١) شعبة عن علي بن زيد عن أبي عثمان قال: أتيت عمر بنعي النعمان بن (مقرن) (٢) قال: (فوضع) (٣) يده على رأسه وجعل يبكي (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت نعمان بن مقرن کی وفات کی خبر لے کر حضرت عمر کے پاس آیا تو آپ نے اپنا ہاتھ سر پر رکھ کر رونا شروع کردیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [ص]: (مقردن)، وفي [أ]: (مروه)، وفي [ب]: (مره).
(٣) في [أ، ب، ط، هـ]: (فجعل).