مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12101

باب: قبر پر نشانی لگانا اور اس پر کچھ لکھنا

في القبر (يعلم ويكتب) عليه

حدیث نمبر: 12101
١٢١٠١ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) جرير عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره أن يجعل على (القبر مسجدًا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم قبر پر مسجد بنانے کو ناپسند فرماتے تھے۔

حواشی
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [ص]: (قبر مسجد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12101
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7762، ترقيم محمد عوامة: 11866»