مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11351

باب: میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے

في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه

حدیث نمبر: 11351
١١٣٥١ - حدثنا ابن مهدي عن (همام) (١) عن مطر عن الحسن قال: يحشى دبره ومسامعه وأنفه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ میت کے پاخانے کے مقام، کانوں اور ناک میں (روئی) بھر دی جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (هشام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11351
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11138»