مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11774

باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں

ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا

حدیث نمبر: 11774
١١٧٧٤ - [حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن نافع أن ابن عمر كان لا يزيد على أربع تكبيرات على الميت] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جنازہ میں چار تکبیرات سے زیادہ نہ کہتے تھے۔

حواشی
(١) الخبر سقط من: [ص].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11774
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6410، ترقيم محمد عوامة: 11551»