مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11613
باب: جنازے کی چارپائی اٹھاتے وقت کس جانب سے پہل کرے؟
بأي جوانب السرير يبدأ في الحمل
حدیث نمبر: 11613
١١٦١٣ - حدثنا هشيم (عن) (١) يعلى عن عطاء عن علي الأزدي قال: رأيت ابن عمر في جنازة فحملوا بجوانب السرير الأربع فبدأ بالميامن ثم تنحى عنها فكان منها بمزجر كلب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی الازدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو جنازہ میں دیکھا، لوگوں نے چارپائی کو چاروں طرف سے اٹھایا تو آپ نے داہنی جانب پہلے کندھا دیا پھر وہاں سے ہٹ کر الگ ہوگئے۔ قریب رہے زیادہ دور نہ گئے۔
حواشی
(١) في [أ]: (بن).
(٢) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.