مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11586

باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے

من رخص في الركوب أمام الجنازة

حدیث نمبر: 11586
١١٥٨٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن أبي عروبة قال: رأيت الحسن أمام الجنازة راكبًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابو عروبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو جنازے کے آگے سوار دیکھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11586
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11366»