مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11395
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11395
١١٣٩٥ - حدثنا يحيى بن اليمان عن سفيان عن الشيباني عن الشعبي قال: لا يعمم الميت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں میت کے سر پر کپڑا نہیں باندھا جائے گا۔