مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12108

باب: قبر پر گھر کا خیمہ لگانا

في الفسطاط (يضرب) على القبر

حدیث نمبر: 12108
١٢١٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن أبي معشر عن محمد بن (المنكدر) (١) أن عمر ضرب على قبر زينب فسطاطًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن المنکدر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت زینب کی قبر مبارک پر خیمہ لگایا۔

حواشی
(١) في [ص]: (المنكندر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12108
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع؛ ابن المنكدر لم يدرك عمر، وأبو معشر ضعيف.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11873»