مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11425
باب: بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
ما قالوا في الصبي: في كم يكفن؟
حدیث نمبر: 11425
١١٤٢٥ - [حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد قال: يكفن فيما تيسر.مولانا محمد اویس سرور
محمد ارشاد فرماتے ہیں کہ جو (کپڑا) میسر ہو اس سے کفن دیں گے۔