مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11627

باب: بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے

في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟

حدیث نمبر: 11627
١١٦٢٧ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن موسى قال: أخبرنا الحسن بن صالح عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن سويد قال: لا ينبغي (للمرأة) (٢) أن تخرج من باب الدار مع الجنازة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سوید ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کا گھر کے دروازے سے جنازے کے ساتھ نکلنا مناسب نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [هـ، ص]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11627
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11407»