مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11406
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11406
١١٤٠٦ - حدثنا المحاربي عن ليث عن خيثمة عن سويد قال: (لا تكفنوني) (١) إلا في ثوبين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید فرماتے ہیں کہ مجھے صرف دو کپڑوں میں کفن دینا ۔
حواشی
(١) في [ص]: (تكفنوا).