مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12093

باب: قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا

ما قالوا في القبر يسنم

حدیث نمبر: 12093
١٢٠٩٣ - حدثنا أبو (بكر) (١) قال: (ثنا) (٢) (أبو) (٣) داود الطيالسي عن خالد (بن) (٤) أبي عثمان عن رجل قال: رأيت قبر ابن عمر بعد (ما) (٥) دفن بأيام (مسنمًا) (٦) (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد بن ابی عثمان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دفن کرنے کے کچھ دنوں بعد ان کی قبر کو دیکھا تو وہ اٹھی ہوئی کوہان نما تھی۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ز، ص]: (نا).
(٣) سقط من: [ف، هـ].
(٤) سقطت من [ب]، وفي [أ، ز، ص]: (ابن)، وفي [هـ، ف]: (عن).
(٥) سقط من: [هـ، ف].
(٦) في [أ، ص]: (مسنمه).
(٧) مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12093
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11859»