مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11352

باب: میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے

في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه

حدیث نمبر: 11352
١١٣٥٢ - حدثنا أبو داود عن الربيع قال: سمعت ابن سيرين يقول: يحشى دبر الميت (وفوه) (١) ومنخراه قطنًا، وقال محمد: ما عالجت (دبره) (٢) فعالجه (بيسارك) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سنا میت کے دبر، منہ اور ناک میں روئی بھر دی جائے گی، محمد کہتے ہیں اس کے پاخانے کی جگہ پر جو علاج کرنا پڑے (کوئی چیز رکھنا پڑے) وہ اپنے بائیں ہاتھ سے کرنا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (وفاه).
(٢) في [ص]: (دبر).
(٣) في [أ، ص، ز]: (بيسارك)، وفي [ب]: (بيساره)، وفي [هـ]: (بيسار).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11352
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11139»