مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11246

باب: میت کو غسل دینے کے بعد اگر اس سے کچھ (گندگی) نکلے اس کا بیان

في الميت يخرج منه الشيء بعد غسله

حدیث نمبر: 11246
١١٢٤٦ - حدثنا غندر عن شعبة قال: قلت لحماد: (الميت) (١) إذا خرج منه الشيء بعد ما يفرغ منه قال: يغسل ذلك المكان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے پوچھا میت کو غسل دینے کے بعد اگر کچھ گندگی نکلے ؟ آپ نے فرمایا (صرف) اس جگہ کو دھویا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ح]: (في الميت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11246
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11039»