مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11426
باب: بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
ما قالوا في الصبي: في كم يكفن؟
حدیث نمبر: 11426
١١٤٢٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن ليث عن عطاء قال: يكفن الصبي في خرقة وإن كان قد سعى] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں بچے کو خرقہ میں کفن دیں گے اگرچہ وہ چلنے پھرنے لگا ہو۔
حواشی
(١) تأخر الأثر [١١٤٢٥] في [هـ] عن الذي يليه [١١٤٢٦].