مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12069
باب: قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی
(في الميت يحثى في قبره)
حدیث نمبر: 12069
١٢٠٦٩ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن يعقوب (بن) (١) زيد أن ⦗١١٠⦘ (رسول اللَّه) (٢) ﷺ حثى في قبره (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یعقوب بن زید فرماتے ہیں کہ بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (میت کی) قبر میں مٹی ڈالی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [ص، ز]: (النبي).