مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12380
باب: موت کے وقت میت کی پیشانی سے پسینہ صاف کرنا
في (الرجل) يرشح جبينه عند موته
حدیث نمبر: 12380
١٢٣٨٠ - قال سفيان: إنهم كانوا يستحبون العرق للميت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ وہ حضرات میت (یعنی مرنے والے) کے لیے پسینہ آنے کو مستحب سمجھتے تھے۔