مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12330
باب: شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے
(في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)
حدیث نمبر: 12330
١٢٣٣٠ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: الأب والابن والأخ (أحق) (١) بالصلاة على المرأة من الزوج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ باپ، بیٹا اور بھائی عورت کی نماز جنازہ کے شوہر سے زیادہ حق دار ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].