مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11561

باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے

في المشي أمام الجنازة من رخص فيه

حدیث نمبر: 11561
١١٥٦١ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: سألت محمدًا عن المشي أمام الجنازة فقال: لا أعلم به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے محمد سے جنازے کے آگے چلنے سے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا میں تو اس میں کچھ حرج نہیں سمجھتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11561
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11563، ترقيم محمد عوامة: 11343»