مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12338
باب: بعض حضرات کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
في الصلاة على الميت في المسجد من لم ير به بأسا
حدیث نمبر: 12338
١٢٣٣٨ - حدثنا يونس بن محمد حدثنا فليح بن سليمان عن صالح بن العجلان عن عباد بن عبد اللَّه (بن) (١) الزبير عن عائشة قالت: واللَّه (ما) (٢) صلى رسول اللَّه ﷺ على سهيل بن بيضاء إلا في المسجد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ خدا کی قسم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سھیل بن بیضاء کی نماز جنازہ مسجد ہی میں ادا فرمائی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقطت من [ب].
(٣) مجهول؛ صالح بن العجلان مجهول، والحديث أخرجه مسلم (٩٧٣) وأحمد (٢٤٤٩٨).