مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12205

باب: کسی شخص کا قریبی رشتہ دار مشرک مر جائے تو کیا وہ اس کے جنازے میں شریک ہو گا؟

في الرجل يموت له القرابة (المشرك) يحضره أم لا

حدیث نمبر: 12205
١٢٢٠٥ - حدثنا عيسى بن يونس عن محمد بن (أبي) (١) إسماعيل عن عامر بن شقيق عن أبي وائل قال: ماتت أمي وهي نصرانية فأتيت عمر فذكرت ذلك له فقال: اركب (دابة) (٢) وسر أمامها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو وائل فرماتے ہیں میری والدہ کا انتقال ہوگیا جو کہ نصرانیہ تھی، میں حضرت عمر کے پاس آیا اور ان کو بتلایا، آپ نے فرمایا : سواری پر سوار ہو جاؤ اور اس کے آگے چلو۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ص]: (دابته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12205
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ عامر بن شفيق صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1040، ترقيم محمد عوامة: 11966»