کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: مرد یا عورت کا سواری پر سوار ہو کر نماز جنازہ ادا کرنا
❮
❯
١١٦٧٥ - حدثنا معاذ بن معاذ عن أبي (خلدة) (١) قال: رأيت الحسن يصلّي على جنازة أبي رجاء العطاردي على حمار.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی خلدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو دیکھا آپ درازگوش پر سوار حضرت ابو رجاء العطاردی کی نماز جنازہ ادا فرما رہے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11675
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11675، ترقيم محمد عوامة 11454)
١١٦٧٦ - حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا أن (تصلي المرأة) (١) على جنازة وهي (واقفة) (٢) على (حمارها) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ عورت درازگوش پر سوار نماز جنازہ ادا کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11676
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11676، ترقيم محمد عوامة 11455)